کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ صدر عارف علوی کو ایوان صدر کے عہدے اور کردار کو سمجھنا چاہئے ،صدر کو ٹائیگر فورس کے ممبر کی طرح کام نہیں کرنا چاہئے ،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شرجیل میمن نے کہاکہ صدر افواج کے سپریم کمانڈر بھی ہیں ، بدقسمتی سے صدر کا بیٹا مسلح افواج کے خلاف سوشل میڈیا مہم میں ملوث ہے ، ان ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/6JKXb1d
via IFTTT
0 Comments