قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون اور انصاف کا اجلاس، سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023 متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون اور انصاف نے سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023 متفقہ طور پر منظورکرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/B62deKF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments