اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اور خیبرپختونخو اانتخابات ملتوی کرنے کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران پیپلزپارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہاکہ فل کورٹ وقت کی ضرورت ہے، پہلے فیصلہ کریں 3/4 کا یا 3/2کا فیصلہ تھا،ساری قوم ابہام میں ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Mkx1yQ0
via IFTTT
0 Comments