معیشت کی صورتحال ایک سال کی غلطی نہیں ، 75 سال کا حاصل ہے ،مفتاح اسماعیل 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ معیشت کی صورتحال ایک سال کی غلطی نہیں ،75 سال کا حاصل ہے ،ہم بھی وہی غلطیاں کر رہے ہیں جو عمران خان نے کیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/JbNck9r
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments