اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئر صحافی اسد علی طور نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، ان پر کرپشن ، دہشتگردی ، فوج میں بغاوت کی کوشش اور سیاست میں مداخلت جیسے الزامات ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/d1t5LCV
via IFTTT
0 Comments