لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں آپریشن روکنے کے حکم میں توسیع کر دی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں 3 بجے تک توسیع کر دی ہے ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس سٹیج پر ہم کیسے حفاظتی ضمانت سن سکتے ہیں ،، آپ سب لوگ بیٹھ کے مسئلے کا حل نکالیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Fe8sSlU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments