لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف اور پنجاب حکومت کے درمیان ریلیوں ، سیکیورٹی او رقانونی معاملات کیلئے معاہدہ طے پا گیاہے ، پی ٹی آئی وارنٹس کی تعمیل اور سرچ وارنٹ کیلئے پولیس کے ساتھ تعاون کرے گی ، ٹی او آرز طے پا گئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/O1TwoLn
via IFTTT
0 Comments