لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو پیش ہونے کیلئے مہلت دیدی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت میں پیش ہونے کیلئے ساڑھے 5 بجے تک کا وقت دیدیا ہے, عدالت نے عمران خان کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا ہے، عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 6 بجے ہو گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/COZujU6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments