عمران خان کے قافلے میں شامل گاڑیوں کو حادثہ، افسوسناک خبرآگئی

چکوال (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قافلے میں شامل چار گاڑیوں کو اسلام آباد جاتے ہوئے چکوال کے قریب حادثہ پیش آیا ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/r0BVjin
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments