زمان پارک میں پولیس کا آپریشن پھر شروع ،عمران خان نے ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ یہ تو واضح ہو گیا کہ لاہور میں کیا جانے والا محاصرہ صرف میری عدالت میں پیشی کو یقینی بنانے کیلئے نہیں تھا بلکہ مقصد یہ تھا کہ مجھے جیل بھیجا جا سکے تاکہ میں انتخابی مہم کی قیادت نہ کر سکوں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Lw18Pue
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments