وفاقی کابینہ نے چیئرمین نیب کو مقدمات بند کرنے کا اختیار دے دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے نیب قوانین میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد چیئرمین نیب کو ناقابل سماعت مقدمات بند کرنے کا اختیار حاصل ہوگیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/l8bk37x
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments