یوٹیلیٹی سٹورز پررمضان ریلیف پیکیج،عام صارفین کو کتنا فائدہ ہو گا ؟ جانیے

اسلام آباد(این این آئی)رمضان ریلیف پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر19 اشیاء پر 5 ارب کا پیکیج 2 طبقات میں تقسیم ہوگا جس کے تحت بی آئی ایس پی 1 ارب 15 کروڑ، عام صارفین کو 3 ارب 84 کروڑ کا ریلیف ملے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/tEoSQsI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments