لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عوام اور کارکنان نے تمام تر رکاوٹوں کے باوجود مینار پاکستان جلسے میں پہنچ کر ثابت کر دیا کہ کنٹینرز اور جبر کے ہتھکنڈے حقیقی آزادی کی جدوجہد میں ان کی شمولیت کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتے، مینار پاکستان پر عوام کا سمندر دیکھ کر "کرپشن کے کنسورشیم" پی ڈی ایم اتحاد پر سکتہ ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/CfTaHAv
via IFTTT
0 Comments