نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کا امکان ، معروف ہوٹل کی بکنگ ، کن اہم شخصیات سے ملاقاتیں طے کی جا رہی ہیں ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

لندن/ لاہور(آئی این پی+خصوصی رپورٹ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کی خبریںمیڈیا میں گردش کر رہی ہیں جبکہ اس سلسلے میں سعودی عرب میں معروف ہوٹل کی بکنگ بھی کی جا رہی ہے ، نواز شریف اپنے دورے میں کن اہم شخصیات سے ملاقاتیں ط کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/mj6BXIp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments