انتخابات التواءکیس، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے نیا بینچ تشکیل دیدیا ، سماعت کب ہو گی ؟ جانئے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطابندیال نے پنجاب اور کے پی کے میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کیلئے دوبارہ بینچ تشکیل دیدیا ہے ، سماعت جمعہ کے بعد دو بجے ہو گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/KrZC4kY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments