اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے کیس کے خلاف درخواست پر سماعت کیلئے بننے والا سپریم کورٹ کا دوسرا بینچ بھی ٹوٹ گیا ، جسٹس جمال مندو خیل نے کیس سننے سے معذرت کر لی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/SApkKZh
via IFTTT
0 Comments