انتخابات کے التواءکا کیس ، چیف جسٹس نے چار رکنی بینچ تشکیل دیدیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب اور خیبر پختون خوامیں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کیلئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے چار رکنی بینچ تشکیل دیدیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/vGMCE2P
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments