اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی پیشی پر جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں اسدعمر، راجہ خرم، علی نواز، مراد سعید، شہزادوسیم اور زلفی بخاری کی عبوری ضمانتیں منظورکرلیں،جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ 2 ہفتوں تک کی عبوری ضمانتیں اس لئے دے رہے ہیں تاکہ شیلنگ سے بجاجائے، اس بار تو پولیس نے آپ پر ڈکیتی کی دفعہ ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8hzBalI
via IFTTT
0 Comments