لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہاہے کہ اب جو پولیس والوں کی طرف ہاتھ بڑھائے گا وہ ان کے ہاتھ توڑیں گے،یہ نہیں ہو سکتا کہ پولیس مار کھائے اور ہم چپ رہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/UYPlK8S
via IFTTT
0 Comments