اسلام آباد ہائیکورٹ ؛ ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8xEWk2g
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments