لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا سکواڈ آج سہ پہر شارجہ کیلئے روانہ ہو گا تاہم بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ٹیم کے ساتھ جانے سے معذرت کر لی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xrH96w4
via IFTTT
0 Comments