اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کیخلاف اپیل خارج کردی ،چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن میں برابری کا موقع ملنا چاہئے،الیکشن کمیشن کو نگران حکومت کو تبادلوں کا کھلا اختیار نہیں دینا چاہئے،نگران حکومت سے الیکشن کمیشن کو ایسے تبادلے سے متعلق پوچھنا ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/sB6W3lb
via IFTTT
0 Comments