لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے 1990 سے 2023 تک توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دیدیا، جسٹس عاصم حفیظ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ توشہ خانہ کاریکارڈ جس حالت میں بھی ہے پبلک کیا جائے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/CzkF0pu
via IFTTT
0 Comments