ایک بار اون یا ڈس اون کر دیں تو معاملہ ختم ہو جائے گا،چیف جسٹس عامر فاروق کا مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کیس میں عمران خان کے وکیل سے مکالمہ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پرچیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ ایک بار اون یا ڈس اون کر دیں تو معاملہ ختم ہو جائے گا،قابل سماعت ہونے پر چلتے رہیں گے تو یہ ایسے چلتا رہے گا، درخواست ناقابل سماعت قرار دے بھی دیں تو یہ ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4FUoTOn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments