اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ،سول جج رانا مجاہد رحیم نے عدم حاضری پر وارنٹ جاری کئے ،عدالت نے 29مارچ کو عمران خان کو پیش کرنے ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/U2z7Wve
via IFTTT
0 Comments