لاہور(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے پنجاب میں پیپلز پارٹی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ مسترد کردیا، پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کی 15 اور صوبائی اسمبلی کی 25 نشستیں مانگی تھیں،وزیراعظم شہباز شریف اور آصف زرداری نے نوازشریف سے بھی اس معاملے پر رابط کیا تھا تاہم مریم نواز اپنے فیصلے پر ڈٹ گئیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/6pi3Jgl
via IFTTT
0 Comments