لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج زمان پارک سے داتا دربار تک ریلی کی قیادت کریں گے جس کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں جبکہ پولیس نے بھی سڑکوں کو بند کرنا شروع کر دیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/liMSeGu
via IFTTT
0 Comments