جوڈیشل کمپلیکس پیشی ہنگامہ آرائی،عمران خان کیخلاف انسداددہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت 17 پی ٹی آئی رہنماﺅں کیخلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/I1i4WhU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments