10 کلو والا سرکاری آٹے کا تھیلا 510 روپے مہنگا، اطلاق کب سے ہو گا؟

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)10 کلو والا سرکاری آٹے کا تھیلا 510 روپے مہنگا ہو گیا، 10 کلو والے سرکاری آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت 1158 روپے ہو گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/aJMZ7om
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments