عمران خان کی ویڈیو لنک سے پیشی اور سکیورٹی کیلئے دائر درخواست پر آفس اعتراض ختم 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی ویڈیو لنک سے پیشی اور سکیورٹی کیلئے دائر درخواست پر آفس اعتراض ختم کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/VTy5jBP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments