ایسے بیوقوف کو وزیراعظم بنا دیا جو ہمیں دلدل میں پھنسا گیا ، آصف زرداری کا بیان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ ایسے بیوقوف کو وزیراعظم بنا دیا جس کی سوچ نہیں، وہ ہمیں دلدل میں پھنسا گیا ہے، آج بھی اسے لگتاہے وہ کرکٹ کھیل رہا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xXeYjDp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments