”آرمی چیف کے خلاف مہم ناقابل برداشت اور اداروں کے خلاف سازش ہے “وزیراعظم شہبازشریف نےپیغام جاری کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ آرمی چیف کے خلاف مہم ناقابل برداشت اور اداروں کے خلاف سازش کا تسلسل ہے ،بیرون ملک محب وطن پاکستانی فارن فنڈڈ مہم کے خلاف آواز بلند کریں ،زہریلی سیاست کو بیرون ملک پاکستانیوں کے ذریعے پھیلا رہے ہیں،بیرون ملک پاکستانی اس سازش کا حصہ نہ بنیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4KLs8ES
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments