اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ یہ بھی معزہ دیکھا کہ ہوا کی سمت اس طرف ہو گئی جہاں سے پولیس شیلنگ کر رہی تھی، پیشی کیلئے جارہا ، عام لوگ پتا نہیں کہاں سے آئے اور ساتھ چلنا شروع ہوگئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ibAd8Ok
via IFTTT
0 Comments