مینار پاکستان جلسے کی اجازت کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر لاہور کو حکم جاری کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تحریک انصاف کی مینار پاکستان جلسہ کرنے کی اجازت کیلئے درخواست پر آج ہی فیصلہ کر کے کل رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/NhixCjo
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments