ایسا نہیں ہوسکتا کہ دو قدم چل کر ساتھ چھوڑ جائیں، حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں تو کھڑے ہیں،  آصف علی زردری 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ایسا نہیں ہوسکتا کہ دو قدم چل کر ساتھ چھوڑ جائیں،’’حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں تو کھڑے ہیں‘‘جیونیوز کے مطابق آصف علی زرداری کاکہنا تھا کہ ہم حکومت کے اتحادی ہیں، الیکشن جب بھی ہوں گے ہم لڑنے کے لیے تیار ہیں ،انتخابات کے حوالے سے اتحادی جماعتوں کے فیصلے کو دیکھنا پڑے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/tZdUJ5G
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments