پیمرا نےعمران خان کا خطاب نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے عمران خان کو ٹی وی پر دکھانے پر پابندی عائد کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/YUDvEfV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments