کبھی کسی کے سامنے زندگی میں جھکا نہ آپ  کو جھکنے دوں گا: عمران خان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کارکنان سے خطاب میں کہا ہے کہ کبھی کسی کے سامنے زندگی میں نہ خود جھکا، نہ آپ کو جھکنے دوں گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/oQmKApJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments