عمران خان کی ممکنہ گرفتاری ،اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے موقع پر توڑ پھوڑ پر عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/RV1dQka
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments