لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 137 سے امیدوار ابو ذر چدھڑ کے والد نے تصدیق کی ہے کہ ان کے بیٹے کو ٹکٹ سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سفارش پر ملا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/JH2w5hW
via IFTTT
0 Comments