مردم شماری کے معاملے پر اتحادیوں میں گرمی سردی، وزیراعظم نے اجلاس بلا لیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے مردم شماری کے معاملے پر اتحادی سیاسی جماعتوں میں جاری تنازعات کے حل کیلئے اجلاس بلا لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/EgybtR9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments