آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات،سپیکر قومی اسمبلی کا عمران خان کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/iOyuA2a
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments