مذاکرات ہوئے تو صرف انتخابات پر ہوں گے، عمران خان نے فیصلہ کن لکیر کھینچ دی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت سے مذاکرات پر فیصلہ کن لکیر کھینچتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مذاکرات ہوں گے تو صرف انتخابات پر ہوں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DBToRK7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments