پنجاب اور کے پی الیکشن اکتوبر سے قبل کرانا مشکل ہیں،وزیراعظم شہبازشریف

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ پنجاب اور کے پی الیکشن اکتوبر سے قبل کرانا مشکل ہیں،الیکشن ہونا چاہئے لیکن موجودہ صورتحال میں ممکن نہیں ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lOZwRVx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments