اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)، جو پاکستان کے سب سے بڑے رجسٹرڈ سٹیزن ڈیٹا بیس کا نگہبان ہے، موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خاندان سے متعلق ڈیٹا لیک کرنے والوں کی شناخت کے لیے انکوائری کو حتمی شکل دینے کے لیے تیار ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/yReMxzr
via IFTTT
0 Comments