عمران خان ملک میں معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران کا ذمہ دار ہے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں معاشی ، سیاسی اور آئینی بحران کا ذمہ دار ہے جو جو جہاں جہاں اِس فتنہ اور فساد کا سہولت کار ہے وہ قوم کا مجرم ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/gRSdPHL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments