وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا، شہباز شریف نے ان کا استعفیٰ منظور بھی کر لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/x5FjR6s
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments