شریف برادران کے قریبی ساتھی کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے ملاقات کا انکشاف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال سے شریف برادران کے قریبی ساتھی اور مسلم لیگ ن کے رہنماسلمان اسلم بٹ نے ملاقات کی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DcFbfTN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments