وفاقی حکومت بے بس ، پارلیمنٹ نے حکومت کو فنڈز جاری کرنے کا اختیار ہی نہیں دیا،اٹارنی جنرل کے پنجاب انتخابات کیس میں دلائل

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں پنجاب میں عام انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی کیس میں اٹارنی جنرل نے کہاکہ وفاقی حکومت فنڈز کے اجرا میں بے بس ہے ، پارلیمنٹ نے حکومت کو فنڈز جاری کرنے کا اختیار ہی نہیں دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lR9sux
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments