عمران خان کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QPf7BOK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments