لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )برطانیہ کے 40 ویں بادشاہ چارلس سوئم کی ویسٹ منسٹر ایبے میں تاج پوشی کر دی گئی جس میں پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک کے سربراہان نے شرکت کی ، تاج پوشی کے بعد ملک بھر میں بگل بجائے کر بادشاہ کا اعلان کیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Kp0Wfba
via IFTTT
0 Comments